EPAPER
ساحرلدھیانوی اردو کے نامور شاعر، نغمہ نگار اور ترقی پسند ادیب تھے۔ ان کا اصل نام عبدالحئی تھا۔ وہ۸؍مارچ ۱۹۲۱ءکوپنجاب کے شہر لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک جاگیردار تھے۔
March 08, 2026, 10:19 AM IST
اپنے ہم عصروں میں ساحرؔ لدھیانوی اس لحاظ سے ممتاز تصور کئے جاتے ہیں کہ انہوں نےفلمی نغموں میں بھی ادبی تقاضوں کا پورا پورا خیال رکھا ہے۔ انہوں نے فلموں کے ذریعہ اُردو زبان کو عوام و خواص تک پہنچانے کا اہم کارنامہ انجام دیا ہے۔
December 08, 2024, 1:15 PM IST
ساحر لدھیانوی ہندوستانی فلموں کے ایسے پہلے نغمہ نگار تھے جن کا نام ریڈیو سے نشر ہونے والے فرمائشی نغمے میں دیا گیا تھا۔ ان سے پہلے کسی نغمہ نگار کو ریڈیو سے نشر ہونے والے فرمائشی نغمے میں ایسی اہمیت نہیں دی گئی تھی۔
March 10, 2024, 10:20 AM IST
ترقی پسند تحریک سے تعلق رکھنے والے مشہور شاعر ساحر لدھیانوی۸؍ مارچ۱۹۲۱ء کو لدھیانہ پنجاب میں پیدا ہوئے۔
March 08, 2023, 12:12 PM IST
