Inquilab Logo Happiest Places to Work

Shahjahanpur

شاہجہاں پور، یوپی: لاٹ صاحب ہولی، ۶۰؍ سے زائد مساجد کو ترپال سے ڈھانپ دیا گیا

انتظامیہ نے مذہبی رہنماؤں اور مقامی حکام سے تفصیلی مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا کیا تاکہ مساجد کو رنگ یا بعض صورتوں میں جوتوں سے بچایا جا سکے۔

March 12, 2025, 7:33 PM IST

شاہجہاں پور میں شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر مذہبی کتاب جلائی

مقامی افراد کا رات بھر احتجاج ، مسجد کے باہر مجمع، شہر کی سڑک جام، پولیس والوں کی سمجھانے کی کوششیں ناکام، ملزمین کے خلاف معاملہ درج کرنے کے بعد بھیڑ اپنے گھروں کو واپس ہوئی

November 04, 2022, 9:00 AM IST

گھروں پرآکسیجن پہنچاکر شاہجہاں پور کی ’سلنڈر والی بٹیا‘ عرشی سب کی چہیتی بن گئی

اپنے والد کی خاطر آکسیجن کے حصول کیلئے دردر کی ٹھوکریں کھانے کے بعد کورونا مریضوں کوگھر گھرآکسیجن سلنڈر پہنچانا اوران کی اکھڑتی سانسیں بحال کرنا ہی ۲۶؍سالہ عرشی کا مشن بن گیا ہے

May 17, 2021, 12:24 PM IST

شاہجہاں پور میں ہولی کےموقع پرمساجد کو ترپال سے ڈھانکنا پڑا

شرپسندوں پر قابو پانے کے بجائے انتظامیہ نے سڑک کے کنارے واقع ۴۳؍ مسجدوں کوترپال سے چھپا دیا

March 30, 2021, 6:10 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK