• Thu, 08 January, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Shivraj Singh Chouhan

۲۵؍ فصلوں کی ۱۸۴؍ نئی اور جدید اقسام قوم کے نام

ہندوستان کو دنیا کا خوراک فراہم کرنے والا ملک بنانے کے عزم کے تحت زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے اتوار کے روز ۲۵؍ فصلوں کی ۱۸۴؍ نئی، جدید اور موسمیاتی تغیرات کو برداشت کرنے والی اقسام قوم کے نام وقف کیں۔

January 04, 2026, 8:32 PM IST

شیوراج سنگھ چوہان نے زراعت کے شعبے میں پیش رفت کا جائزہ لیا

زراعت، کسانوں کی بہبود اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے وزیر اعظم کی صدارت میں کابینہ کے فیصلے کے تحت۳۸؍ہزار کروڑ روپے کی کھاد سبسیڈی کو منظوری دینے پر تمام کسانوں کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ۔

October 30, 2025, 3:40 PM IST

چھ بیج پروسیسنگ پلانٹس اور آن لائن بیج بکنگ پلیٹ فارم کا آغاز

مرکزی وزیرِ زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے پیر کے روز پوسا کمپلیکس میں نیشنل سیڈ کارپوریشن (این ایس سی) کے نئے قائم شدہ جدید سبزی اور پھولوں کے بیج پروسیسنگ پلانٹ اور پیکنگ یونٹ کا افتتاح کیا۔

October 27, 2025, 7:58 PM IST

شیوراج سنگھ جونا گڑھ میں اپنی اہلیہ کو بھول کر آگے بڑھ گئے

مرکزی وزیر کوایک کلو میٹر کا سفر طے کرلینے کےبعد احساس ہوا کہ اہلیہ ساتھ نہیں ہیں۔

July 21, 2025, 9:57 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK