Inquilab Logo Happiest Places to Work

Shivraj Singh

ملک میں پیپر لیکس کےدرمیان، مرکزی وزراء کے بچے غیرملکی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم

تعلیمی کارکن انیل کمار رائے نے کہا کہ بار بار پیپر لیک کے واقعات نے عوامی اعتماد کو تباہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”ہر سال پیپر لیک ہوتے ہیں، کوئی کیوں ہندوستانی تعلیمی نظام پر بھروسہ کرے گا؟ مرکزی وزراء اپنے بچوں کو بیرونِ ملک صرف اس لئے بھیجتے ہیں کیونکہ انہیں خود اس نظام پر بھروسہ نہیں ہے۔“

July 10, 2026, 4:53 PM IST

راہل گاندھی نے سادگی سے سالگرہ منائی، وزیراعظم اور دیگر لیڈران نے مبارکباد دی

کانگریس کے صدردفتر میں لیڈران اور کارکنان کی موجودگی میں راہل نے کیک کاٹا،یوتھ کانگریس نے دہلی میں روزگار میلہ منعقد کیا۔

June 20, 2026, 1:20 PM IST

کچرے سے دولت: پرالی سے ڈامر بنانے کی تکنیک کو شیوراج نے تاریخی قرار دیا

زراعت ، کسان کی بہبود اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے پیر کو پرالی اور زرعی باقیات سے ڈامر بنانے کی تکنیک کی منتقلی کو ہندوستان کے مستقبل کے لیے ایک تاریخی اور شاندار کامیابی قرار دیا ہے۔

March 30, 2026, 9:15 PM IST

ہند- امریکہ تجارتی معاہدے میں ہمارے کسانوں کے مفادات مکمل طور پر محفوظ

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے اتوار کو کہا کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے سے کسانوں، ڈیری اور مسالا پیدا کرنے والوں کے مفادات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

February 08, 2026, 6:10 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK