• Sat, 13 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Speech

شام تعمیرِ نو کے نئے مرحلے میں داخل: صدر احمد الشرع کا قوم سے عزمِ نو کا اظہار

شامی صدر احمد الشرع نے بشار الاسد حکومت کے خاتمے کی پہلی برسی پر اعلان کیا ہے کہ ملک ایک نئے تعمیراتی دور میں داخل ہو رہا ہے، جو انصاف، کمزور طبقے کے تحفظ اور بنیادی ڈھانچے کی بحالی پر مرکوز ہوگا۔ انہوں نے بجلی، تنخواہوں اور بنیادی خدمات کی بہتر فراہمی جیسے اقدامات سے ملک میں بہتری کے آغاز کا عندیہ دیا۔ عوام حکومتِ اسد کے خاتمے کے بعد امید کے ساتھ ایک آزاد، محفوظ اور خوشحال شام کی جانب دیکھ رہے ہیں۔

December 08, 2025, 5:51 PM IST

کرناٹک : نفرت انگیز بیانات کیخلاف قانون بنانے کی تیاری

قانون کے مسودہ اور تجویز پرسدارمیا کابینہ کی مہر، اسمبلی کےسرمائی اجلاس میں بل پیش کیا جائے گا

December 05, 2025, 10:22 AM IST

پونے: اسلم شیخ کی سابق طلبہ اجلاس میں کمیونٹی کے تمام طبقات کیلئے تعلیم کی حمایت

معروف بیرون ملک تعلیمی مشیر اسلم شیخ، جو Aliff Overseas Private Ltd. کے بانی ہیں، نے دکن مسلم انسٹی ٹیوٹ (DMI) کے کمپیوٹر گریجویٹس المنی میٹ میں مہمان خصوصی کے طور پر ایک متاثر کن خطاب کیا، جو پونے کے اعظم کیمپس میں منعقد ہوا— جہاں عابدہ انمدار سینئر کالج آف آرٹس، سائنس اینڈ کامرس جیسے ادارے موجود ہیں— جہاں انہوں نے مسلم کمیونٹی سے پرجوش انداز میں اپیل کی کہ وہ تعلیم کو تمام شعبوں میں ترجیح دیں۔

December 02, 2025, 9:32 PM IST

شفافیت سے معیشت کو رفتار ملی: وزیر خزانہ سیتارمن کا گلوبل فورم میں خطاب

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے منگل کو شفافیت کو پائیدار ترقی کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے رضاکارانہ تعمیل کو فروغ دے کر عوام کا تعاون حاصل کیا ہے اور معیشت کو رفتار دی ہے۔

December 02, 2025, 3:38 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK