EPAPER
کنگ چارلس کے زیرِ انتظام کراؤن اسٹیٹ اور برطانیہ کے قدیم ترین ہندوستانی ریسٹورنٹ ’ویر سوامی‘ کے درمیان لیز کا تنازع عدالت پہنچ گیا ہے۔ ریسٹورنٹ کے مالکان کا الزام ہے کہ عمارت میں اعلیٰ درجے کے دفاتر بنانے کے منصوبے کے تحت اسے باہر کیا جا رہا ہے، جبکہ کراؤن اسٹیٹ کا کہنا ہے کہ عمارت کی جامع تزئین و مرمت کے لیے جگہ خالی کرانا ضروری ہے۔
November 07, 2026, 4:43 PM IST
ایک مقبول سیریز کی کہانی ختم ہونے کے بعد بھی اس کی دنیا ناظرین کو اپنی جانب متوجہ رکھ سکتی ہے، بشرطیکہ اس میں نئے رازوں اور کرداروں کی گنجائش باقی ہو۔
November 07, 2026, 1:47 PM IST
تمل سنیما کے دو بڑے سپر اسٹارز کمل ہاسن اور رجنی کانت کے نئے فلمی منصوبے ان دنوں موضوعِ بحث ہیں، وہیں کمل ہاسن کی آنے والی فلم نے اپنے نام اور موضوع کے باعث مداحوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
November 07, 2026, 12:37 PM IST
اسرائیل مشرقی یروشلم میں فلسطینی اسکولوں پر اپنا شکنجہ کس رہا ، جبکہ اساتذہ پر اسرائیلی پابندیاں اور اسرائیلی نصاب اپنانے کا دباؤ شہر میں فلسطینی تعلیم کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔
November 06, 2026, 7:43 PM IST
