EPAPER
نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی موت پر ۳؍دن کےسوگ کااعلان کیاگیاہے جس کے پیش نظر کچھ میڈیا نے اسکولوں میں چھٹی ہونےکی افواہ پھیلائی تھی۔
January 29, 2026, 11:22 PM IST
پرتھم ایجوکیشن فائونڈیشن نے پوری ریاست میں ۳۸؍اضلاع کے۱۱۴۰؍گائوں اور۲۲۷۹۶؍گھروں کا سروے کیا اور کل۵۲۹۵۹؍ بچوں سے مکالمہ کرنے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ حالیہ دنوں میں ریاست بہار کے سرکاری اسکولوں کی تعلیمی فضا قدرے بہتر ہوئی ہے اور خصوصی طورپر حساب اور انگریزی کی طرف توجہ دی جا رہی ہے
January 23, 2023, 3:38 PM IST
