• Mon, 12 January, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Success

کیا دھرندھر کی کامیابی کی وجہ سے اب نفرت پر مبنی فلموں کا سیلاب آجائے گا؟

ُاری نے جنگجویانہ قوم پرستی کو ہوا دی اور کشمیر فائلز نے ایک مخصوص سانحہ کو منتخب سچائی کیساتھ پیش کیا مگر دھرندھر نے پولرائزیشن کو قبولیت کی حیثیت عطا کردی ہے

January 12, 2026, 5:34 PM IST

اللہ رسولﷺ کی محبت وہ خزانہ ہے جو دل روشن، زندگی پُر نور، آخرت کامیاب بناتا ہے

محبت ایک نو ر ہے ۔ یہ وہ چراغ ہے جو ظلمت حیات کو روشنی سےمنور کرتا ہے۔ اور تمام محبتوں میں سب سے پاکیزہ محبت بندے کی اللہ سے محبت ہے۔ قرآن تمام عالم انسانیت کے لئے سرچشمۂ ہدایت ہے۔جہاں اس نے انسانی زندگی کے ہر گوشے کے لئے ہدایت و رہنمائی فراہم کی ہے وہیں اللہ سے محبت کرنے کا بھی ایک واضح کلیہ پیش کر دیا ہے۔

January 09, 2026, 5:50 PM IST

جیمس بانڈ: ڈینیل کریگ کے ۰۰۷؍ کے جانشین کی تصدیق

برسوں کی قیاس آرائیوں کے بعد، رپورٹس کا دعویٰ ہے کہ اگلے جیمس بانڈ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، اندرونی ذرائع کے مطابق اداکار نے سرکاری اعلان سے پہلے ہی اپنی ۰۰۷؍ کاسٹنگ کا انکشاف کر دیا ہے۔

January 08, 2026, 9:13 PM IST

سنسنی خیز مقابلے میں پنجاب نے ممبئی کو ایک رن سے شکست دے دی

گُرنور برار اور مینک مارکنڈے کی شاندار گیندبازی (۴۔۴؍ وکٹ) کی بدولت پنجاب نے جمعرات کو وجے ہزارے ٹرافی ایلیٹ گروپ سی کے مقابلے میں ممبئی کو ایک رن سے شکست دے کر سنسنی خیز کامیابی حاصل کر لی۔

January 08, 2026, 7:21 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK