Inquilab Logo Happiest Places to Work

Sushma Andhare

ایم ایل سی جھوٹ بول رہے ہیں، کونسل پینل نے سماعت خود ملتوی کی: کنال کامرا

کامرا کے مطابق، کونسل کی جانب سے سمن ۲۳ جنوری کو جاری کیا گیا تھا لیکن انہیں ۲۹ جنوری کو موصول ہوا۔ مختصر نوٹس کے باوجود، انہوں نے ۳۰ جنوری کو کمیٹی کو ای میل کرکے اپنے وکیل کے ہمراہ حاضری کی تصدیق کردی تھی۔

February 06, 2026, 5:44 PM IST

مہاراشٹر اسمبلی کنال کامرا کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرے گی

مہاراشٹر اسمبلی نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے متعلق تبصرہ کرنے پر کنال کامرا کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرے گی۔ کمیٹی سربراہ کا کہنا ہے کہ اس ہفتے کے آخر تک کامیڈین کنال کامرا اور سشما اندھارے کو نوٹس بھیجے جاسکتے ہیں۔

July 08, 2025, 6:32 PM IST

سشما اندھارے کو لینے آیا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، خاتون لیڈر بال بال بچیں

شیوسینا(ادھو) کی ڈپٹی لیڈر اپنے بھائی کے ساتھ میدان میں ہیلی کاپٹر کے اترنے کا انتظار کر رہی تھیں۔

May 04, 2024, 9:03 AM IST

شریکانت شندے کلیان سیٹ سے ’مہا یوتی‘ کے امیدوار

دیویندر فرنویس نے اعلان کیا کہ بی جے پی پوری طاقت کے ساتھ شریکانت شند کے ساتھ کھڑی رہے گی، سشما اندھارےکی جانب سے شیوسینا (شندے ) پر طنز۔

April 07, 2024, 9:48 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK