• Wed, 17 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

T20

ہندوستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے لئے پرعزم

ہندوستانی کرکٹ ٹیم بدھ کو ایکانا اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف ۵؍ میچوں کی ٹی۲۰؍ سیریز کے چوتھے مقابلے میں میدان میں اتر کر سیریز میں فتح کی مہر لگانے کی پوری کوشش کرے گی۔ شائقین کی نظریں صرف ٹیم کی فتح پر نہیں، بلکہ چند کھلاڑیوں کی دلچسپ کارکردگی پر بھی مرکوز ہوں گی۔

December 16, 2025, 3:51 PM IST

پی ایس ایل ۲۰۲۶ء کے شیڈول کا آئی پی ایل سے ٹکراؤ، پی سی بی نے تصدیق کی

روایتی طور پر پی ایس ایل کا انعقاد فروری اور مارچ کے درمیان کیا جاتا ہے۔ لیکن گزشتہ سال وہ آئی پی ایل کے ونڈو میں منتقل ہو گیا تھا کیونکہ پاکستان ۲۰۲۵ء کے اوائل میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کررہا تھا۔

December 15, 2025, 5:44 PM IST

ہاردک پانڈیا ٹی ۲۰؍ میں ۱۰۰؍ وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے ہندوستانی بن گئے

عرشدیپ اور ورون نے بھی کارنامہ انجام دیا۔ ہندوستان کے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے ٹی ۲۰؍ میں ۱۰۰؍ وکٹ مکمل کرلئے ہیں۔ اس کے ساتھ وہ عرشدیپ سنگھ اور جسپریت بمراہ کی اس خصوصی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔

December 14, 2025, 10:05 PM IST

مجھے، شبھ من اور دیگر کی بیٹنگ کی ذمہ داری لینی چاہیے تھی: سوریہ کمار یادو

ہندوستانی کپتان سوریہ کمار یادو نے کہا کہ ٹیم ابھیشیک شرما پر انحصار نہیں کر سکتی، مجھے شبھ من گل اور دیگر بلے بازوں کی ذمہ داری لینی چاہئے تھی۔ ہندوستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف شکست کا سامنا کرناپڑا۔

December 12, 2025, 4:05 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK