EPAPER
’ہرکامیاب مرد کے پیچھے کوئی عورت ہو یا نہ ہو‘ لیکن یہ سچ ہے کہ ہر کامیاب فرد کے پیچھے کوئی نہ کوئی معلم ضرور ہوتا ہے جو ہر ضرورت کے وقت طالب علم کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔ یوم اساتذہ کی مناسبت سے ہم نے کچھ کامیاب افراد سے گفتگو کی اور ان سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ ان کی کامیابی کے پس پشت کس معلم کا ہاتھ زیادہ ہے۔ اس کے بعد ہم نے مذکورہ معلم سے بھی گفتگو کی اور یہ جاننا چاہا کہ دوران تدریس ان کا طریقہ کار کیا تھا، جس کی وجہ سے عملی میدان میں جانے کے بعد بھی طلبہ ان کی خدمات کو یاد رکھتے ہیں۔
September 05, 2025, 3:08 PM IST
دھولیہ کےعبدالقیوم ماسٹر ۱۷؍ سال قبل سرکاری طورپر سبکدوش ہوئے ہیں لیکن آج بھی وہ پوری طرح فعال اور سرگرم ہیں اور بلامعاوضہ اپنی تعلیمی خدمات انجام دیتے ہیں۔
September 05, 2025, 1:32 PM IST
اساتذہ کے لئے یہ غور کرنے کا دن ہوتا ہے کہ وہ اپنے فرض کو بخوبی انجام دے رہے ہیں یا نہیں، وہ اپنے طلباء کی صحیح سمت میں رہنمائی کررہے ہیں یا اپنی خدمات کو ایک ڈیوٹی سمجھ کر انجام دے رہے ہیں اور پھر بے فکر ہوکر وقت کے ہنگاموں میں گم ہوجاتے ہیں۔
September 05, 2024, 2:31 PM IST
سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر رادھاکرشنن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد وزیراعظم مودی نے کہا کہ ہمارے مستقبل کی تعمیر میں اساتذہ کا کلیدی کردار ہوتا ہے، راہل گاندھی نے کہا کہ میں اپنے مخالفین کو بھی اپنا گرو مانتا ہوں
September 06, 2023, 9:23 AM IST