Inquilab Logo Happiest Places to Work

Twitter

دی وائر کے ایک متنازع رپورٹ ہٹانے کے بعد حکومت نے اس کی ویب سائٹ کو بحال کردیا

جمعہ کو انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز نے بتایا تھا کہ دی وائر کی ویب سائٹ کو وزارت الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حکم پر انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ ۲۰۰۰ء کے تحت بلاک کیا گیا ہے۔ اس کے بعد، نیوز آؤٹ لیٹ نے وزارت اطلاعات و نشریات اور وزارت الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کو خط لکھ کر ویب سائٹ بلاک کرنے کے حکم پر وضاحت طلب کی۔

May 10, 2025, 7:17 PM IST

حکومت نے مکتوب میڈیا سمیت ۴ نیوز پورٹلز کے ایکس اکاؤنٹ بلاک کردیئے

مکتوب میڈیا، فری پریس کشمیر، مسلم اور دی کشمیریت کا شمار ان ہندوستانی پلیٹ فارمز میں ہوتا ہے جو حالیہ برسوں میں ہندوتوا کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے تناظر میں مسلم اور کشمیری نقطہ نظر سے خبروں کو پیش کرنے کی کوشش کرتے آئے ہیں۔

May 09, 2025, 6:00 PM IST

نیلامی میں ٹویٹر کے ’’لیری برڈ‘‘ کی بولی ۲۱؍ ہزار ڈالر پار کرگئی

ٹویٹر (جو اَب ایکس ہے) کا لوگو ’’لیری برڈ‘‘ (نیلا پرندہ) نیلامی کیلئے دستیاب ہے جس پر اب تک ۲۱؍ ہزار ڈالر کی بولی لگ چکی ہے۔ نیلامی ۲۰؍ مارچ ۲۰۲۵ء کو مکمل ہوگی۔

March 19, 2025, 5:32 PM IST

ایکس نے اشتہارات کا اجتماعی بائیکاٹ کرنے پر نیسلے، کولگیٹ کے خلاف مقدمہ دائر کیا

ایلون مسک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس (سابقہ نام ٹویٹر) نے ان مشتہرین کے خلاف مقدمہ کیا ہے جنہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مسک کے قبضہ کے بعد اشتہارات کا بائیکاٹ کرنے کی سازش کی تھی۔

February 03, 2025, 6:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK