Inquilab Logo

Unemployment

ہندوستانی ووٹر بے روزگاری اور مہنگائی میں کمی کا متمنی، سروے میں انکشاف

لوک نیتی کے ذریعے ۱۹؍ ریاستوں میں کئے گئے سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ رام مندر کی تعمیر اور وزیر اعظم مودی کی شبیہ کا بی جے پی کو فائدہ ہوگا۔

April 12, 2024, 11:56 PM IST

جذباتی مذہبی نعروں سے پرے بیروزگاری ہندوستان کا سنگین مسئلہ ہے

ایک رپورٹ کے مطابق سیاستدانوں کے مذہبی اور جذباتی نعروں سے پرے ہندوستانی نوجوانوں کیلئے روزگار ایک اہم موضوع۔ مودی حکومت نوجوانوں کو ملازمت فراہم کرانے میں ناکام رہی ہے۔ نوجوانوں کی اکثریت مایوس، اور سیاستدانوں کو ارب پتیوں کے ہاتھوں کا کھلونا قرار دیا، اس کے علاوہ حکومت کی پالیسی کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا۔

April 12, 2024, 9:05 PM IST

ہندوستان میں اصلاحات کے بغیر ترقی یافتہ معیشت محض ایک خواب ہے: عالمی بینک

ورلڈ بینک کے ایک سینئر اہلکارکا کہنا ہے کہ ہندوستان میں اصلاحات اور روزگار کے بغیر ترقی یافتہ معیشت محض ایک خواب ہے۔ ہنرمندی میں اضافہ اور آبادی کی صلاحیت کا فائدہ حاصل کرنا بھی ضروری ہے۔ اس کے بغیر ۲۰۴۷ء تک حکومت اپنا ہدف پورا نہیں کرسکے گی۔

April 02, 2024, 9:46 PM IST

ملک میں بےروزگاری کے اعدادوشمار خوفناک ہیں، نوجوان خمیازہ بھگت رہے ہیں:کانگریس

ملکارجن کھرگے اورپرینکا گاندھی نے کہا کہ یہ حکومت بے حس ہوچکی ہے

March 27, 2024, 10:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK