EPAPER
شیوسینا (ادھو) کے میرا بھائندر ضلع صدر راجو بھوئیر نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر گھوڑبندر روڈ پر موجود خطرناک گڑھوں کو فوری طور پر نہیں بھرا گیا تو میرا بھائندر کی بی جے پی میئر اور میونسپل کارپوریشن کمشنر کے خلاف مجرمانہ غفلت کا مقدمہ درج کیا جائے۔
August 05, 2026, 1:12 PM IST
سینٹرل ریلوے میں بھی ٹرینوں میں تاخیر ۔ ۱۷؍ طویل مسافتی ٹرینیں رد ۔۲۹؍ ٹرینوں کے روٹ بدلے گئے۔ بعض ٹرینیں ۱۸؍ گھنٹے تاخیر سےممبئی پہنچیں۔
July 08, 2026, 9:02 AM IST
وزیر ٹرانسپورٹ نے ہدایت جاری کی ۔شیئرنگ رکشا اور ٹیکسی کے کرایے جوں کے توں رہیں گے ۔ خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ۔
October 15, 2025, 11:03 AM IST
میراروڈ کے اسٹنٹ مین ابراہیم شیخ نےوضاحت کی کہ وہ اسکوٹرپر تفریحاً اسٹنٹ کررہے تھے، عوام سے ایسا نہ کرنے کی درخواست کی
December 28, 2024, 10:57 PM IST
