• Fri, 19 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Vicky Kaushal

وکی کوشل کی ’مہاوتر‘ کی ریلیز ملتوی، ایس آر کے کی ’کنگ‘ ریلیز ہوسکتی ہے

وکی کوشل کی فلم ’’مہاوتر‘‘ کی ریلیز ملتوی کی جاسکتی ہے۔ قبل ازیں یہ فلم دسمبر ۲۰۲۶ء پر ریلیز ہونے والی تھی لیکن اب اسے یوم آزادی ۲۰۲۷ء پر ریلیز کیا جاسکتا ہے۔

August 26, 2025, 4:17 PM IST

فلم لَواینڈوار میں رنبیر کپور کا لُک لیک ہوا

رنبیر کپور اس وقت اپنی آنے والی فلم کا کام مکمل کر رہے ہیں۔ ان کی `اینیمل ۲۰۲۳ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ تب سے وہ بڑی فلموں میں کام کر رہے ہیں۔ `رامائن پارٹ وَن ` کا ​​کام مکمل کرنے کے بعد وہ `لو اینڈ وار کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

August 24, 2025, 5:50 PM IST

کترینہ کیف بیرون ملک سے آکر بالی ووڈ پر چھا گئیں

 ہندوستانی فلموں کی دنیا میں اگر کسی اداکارہ نے بغیر کسی فلمی پس منظرکے، غیرملکی سرزمین سے آکر اپنی جگہ مضبوطی سے بنائی ہے، تو وہ ہیں کترینہ کیف۔ جنہوں نے صرف اپنی خوبصورتی یا دلکش انداز کے بل بوتے پر نہیں، بلکہ لگن، مستقل مزاجی اور پروفیشنل رویے سے انڈسٹری میں اپنی شناخت قائم کی۔ 

July 17, 2025, 11:20 AM IST

گرو دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں وکی کوشل مرکزی کردار ادا کریں گے

لیجنڈری اداکار اور فلمساز گرو دت اپنی منفرد فلموں کیلئے مشہور ہیں۔ ان کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے جس پر کام شروع ہے۔ گرو دت کا کردار ادا کرنے کیلئے وکی کوشل کو موزوں ترین اداکار سمجھا جارہا ہے۔

May 31, 2025, 4:48 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK