EPAPER
آج کل چھوٹی عمر میں بھی آنکھوں پر بڑی عینک لگانا معمول بن گیا ہے۔ آنکھوں کی ڈاکٹر آنچل گپتا کا کہنا ہے کہ اگر آپ اپنی خوراک کو درست رکھیں تو آپ آنکھوں کی مجموعی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
August 08, 2025, 8:56 PM IST
تربوز بینائی کو بہتر بناتا ہے اور دماغ کو بھی قوت فراہم کرتا ہے۔
March 27, 2025, 1:01 PM IST
نیویارک میں واقع میٹا کے دفتر میں صائمہ اختر نامی ڈیٹا سائنٹسٹ پر تربوز والے کپ کیک بنانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ جب صائمہ نے انسٹا گرام پر اس کے خلاف آواز بلند کی تو چند دنوں بعد انہیں ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ واضح رہے کہ فلسطینی پرچم کے رنگ، تربوز سے مشابہت رکھتے ہیں۔ دنیا بھر میں تربوز کو فلسطین حامی مظاہروں میں استعمال کیا جارہا ہے۔
July 13, 2024, 9:53 PM IST
کانز فلم فیسٹیول جاری ہے جس میں عالمی اداکاروں اور فنکاروں کا ہجوم ہے۔ ملیالم فلم ’’آل وی امیجن ایزلائٹ‘‘ پام ڈی آر ایوارڈ مقابلہ کیلئے نامزد ہے جس میں کنی کسروتی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ فلم کی کاسٹ فلم کی اسکریننگ کیلئے کانز میں موجود ہے۔
May 24, 2024, 9:07 PM IST