EPAPER
ول اسمتھ نے حال ہی میں بالی ووڈ کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کھل کر کہا کہ وہ ہندی سنیما میں کام کرنا چاہتے ہیں اور ان کی سب سے بڑی خواہش یہ ہے کہ شاہ رخ خان انہیں اپنی فلم میں کاسٹ کریں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ فلم کے حوالے سے سلمان خان اور امیتابھ بچن سے بھی بات چیت ہوئی لیکن بات آگے نہیں بڑھی۔
January 12, 2026, 7:00 PM IST
شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر (ایس آئی بی ایف) ۲۰۲۵ء نے اعلان کیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ اداکار اور مصنف ول اسمتھ ۱۴؍ نومبر کو بطور مہمان خصوصی ایونٹ کے مرکزی اسٹیج پر شریک ہوں گے۔ یہ ان کی ایس آئی بی ایف میں پہلی شرکت ہوگی، جہاں وہ اپنی زندگی، تخلیقی سفر، فلم، موسیقی اور کاروبار کے تجربات پر بات کریں گے۔
November 04, 2025, 4:08 PM IST
ہالی ووڈ اسٹار اور ریپر ول اسمتھ کا نیا میوزک البم ’’بیسڈ آن اےٹرو اسٹوری‘‘۲۸؍ مارچ کو ریلیز ہوگا۔ یہ ان کا تقریباً دو دہائیوں بعد پہلا اسٹوڈیو البم ہوگاجو۲۰۰۵ء میں ریلیز ہونے والے ان کے آخری البم ’’لوسٹ اینڈ فاؤنڈ‘‘کے بعد آ رہا ہے۔
March 17, 2025, 5:03 PM IST
ہالی ووڈ کے معروف اداکار وِل اسمتھ نے آسکر ایوارڈ کے تھپڑ معاملے کے بعد پہلا انٹرویو دیاہے۔ اس معاملے کو کافی دن گزرچکے ہیں اور اب تک ول اسمتھ اسی باعث ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے فاصلہ بنائے ہوئے تھے ۔
December 01, 2022, 11:49 AM IST
