EPAPER
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے حملے کی شدید مذمت کی اور بی جے پی پر بنگال میں ”اتر پردیش طرز کی سیاست“ درآمد کرنے کا الزام لگایا۔
December 11, 2025, 5:03 PM IST
بلڈانہ میں شیوسینا (ادھو) کارکنان نے ضلع انتظامیہ کو میمورنڈم دیا، خاطیوںکے خلاف تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ۔
December 05, 2025, 2:58 PM IST
ریاستی حکومت نے آدھار کارڈ کی بنیاد پر بنائے گئے تمام’ جعلی‘ پیدائش اور موت کے سرٹیفکیٹ کے خلاف ایک بڑا کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔ مبینہ دھوکہ دہی کو روکنے کیلئے ایسے تمام مشتبہ سرٹیفکیٹ کو منسوخ کر دیا جائے گا، اس کیلئے انتظامیہ کو ریاست بھر میں سخت نگرانی رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
November 30, 2025, 9:13 AM IST
حکومت ہند نےایک مہم کے تحت پورے ملک میں ۲؍ کروڑ سے زائد آدھار شناختی کارڈ غیر فعال کردئے، یہ اقدام مرحوم افراد کی شناخت کو دھوکہ دہی کرنے اور فلاح و بہبودی اسکیموں سے ناجائز فائدہ اٹھانے کے غلط استعمال سے روکنے کے مقصد سے اٹھایا گیاتھا۔
November 27, 2025, 7:56 PM IST
