Inquilab Logo Happiest Places to Work

aashiqui

سیارہ‘‘ کا نام پہلے ’’عاشقی ۳‘‘ تجویز کیا گیا تھا: موہت سوری

موہت سوری نے بتایا کہ ان کی اگلی فلم ’’سیارہ‘‘ کا نام پہلے ’’عاشقی ۳‘‘ تجویز کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ اہان پانڈے اور انیت پڈا نے ادکاری سے سجی یہ فلم ۱۸؍ جولائی ۲۰۲۵ءکو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

June 25, 2025, 4:41 PM IST

’عاشقی ۲‘ کا نغمہ ’ تم ہی ہو‘ سننے کے بعد ہی سے اریجیت سے ملنا چاہتا تھا: شیران

’’سفائر‘‘ کی ریلیز کی بعد ایڈ شیران نے انکشاف کیا کہ وہ ’’عاشقی ۲‘‘ کا نغمہ ’’تم ہی ہو‘‘ سننے کے بعد ہی سے اریجیت سنگھ سے ملنا چاہتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ’’سفائر‘‘ کا پنجابی ورژن چند ہفتوں میں ریلیز ہوگا۔

June 10, 2025, 6:01 PM IST

کارتک آرین اور سری لیلا کی رومانٹک بلاعنوان فلم فروری ۲۰۲۶ء میں ریلیز ہوسکتی ہے

انوراگ باسو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کو فی الحال ’’عاشقی ۳‘‘ کا نام دیا جارہا ہے لیکن یہ تصدیق شدہ نہیں ہے۔ یہ فلم پہلے دیوالی ۲۰۲۵ء پر ریلیز ہونے والی تھی مگر اب فروری ۲۰۲۶ء میں متوقع ہے۔

May 30, 2025, 9:41 PM IST

انوراگ باسو اور کارتک آرین کی فلم کا فرسٹ لک پوسٹر جاری

انوراگ باسو کی اگلی فلم میں سری لیلا اور کارتک آرین مرکزی کردار ادا کریں گی۔ آج اس فلم کا فرسٹ لک پوسٹر جاری کیا گیا ہے۔ یہ فلم دیوالی ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوگی۔

February 15, 2025, 9:29 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK