• Wed, 28 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

abhishek banerjee

کولکاتا: ابھیشیک بنرجی کے دفتر میں ہاتھاپائی پر۱۳؍افراد گرفتار

ٹی ایم سی کے جنرل سیکریٹری ابھیشیک کے کیمک اسٹریٹ دفتر میں جمعرات کی شب ہنگامہ ہوا تھا۔

August 29, 2026, 11:01 AM IST

ٹی ایم سی کے باغی اراکین کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نااہلی کےفیصلہ میں تعطل پر ابھیشیک بنرجی کی پٹیشن پر اسپیکر اوم برلا کی جانب سے صفائی دی گئی کہ اراکین کو نوٹس دیاگیا ہے، کورٹ مطمئن نہیں  ہوا۔

August 26, 2026, 1:08 PM IST

عدالت نے ابھیشیک بنرجی کے دفتر کے انہدام پر عائد روک کی مدت بڑھا دی

تمام دلائل سننے کے بعد عدالت نے ممتا بنرجی کے بھتیجے کے دفتر کو آئندہ ۱۸؍ ستمبر تک منہدم نہ کرنے کا حکم دیا ، آئندہ سماعت ۸؍ ستمبر کو۔

August 21, 2026, 3:33 PM IST

’آپ انڈوں سےڈرتی ہیں!‘:سپریم کورٹ میں مہواموئترا کی ورچوئل پیشی کی درخواست مسترد

موئترا کے کونسل، گوپال شنکر نارائنن نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ موئترا کو پولیس کے سامنے پیش ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن وہ ورچوئل طور پر پیش ہونے کی اجازت چاہتی ہیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر وہ پولیس اسٹیشن گئیں تو ان پر دوبارہ انڈے پھینکے جا سکتے ہیں۔ اس پر جسٹس دتہ نے تبصرہ کیا کہ ”سیاست میں قدم رکھنے کے بعد، آپ انڈوں سے ڈرتی ہیں؟ جبکہ ہمارے مجاہدینِ آزادی نے اپنے سینوں پر گولیاں کھائی ہیں؟“

August 07, 2026, 9:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK