• Tue, 15 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ac local train

اے سی بند ہونے سے مسافروں کے بے حال ہونے پر سینٹرل ریلوے انتظامیہ کی نیند ٹوٹی

ایئرکنڈیشن لوکل ٹرین میں اےسی بند ہونے سے مسافروں کے بے حال ہونے پر سینٹرل ریلوے انتظامیہ کی نیند ٹوٹی۔

July 15, 2026, 12:40 PM IST

ایک سر پھرااے سی لوکل ٹرین کی چھت پرچڑھ گیا۔مسافرخو فزدہ۔ پولیس نے بحفاظت بچالیا

بدلاپور سے دادر جانے والی اے سی لوکل ٹرین کی چھت پر ایک سرپھرا نوجوان چڑھ گیا جس سے افراتفری پھیل گئی۔ اس کی وجہ سے ٹرین میں موجود اور اسٹیشن پر کھڑے مسافر خوفزدہ ہوگئے جبکہ کلیان اسٹیشن پر ٹرینوں کی آمد و رفت بھی کچھ دیر کیلئے متاثر ہوئی ۔

May 06, 2026, 10:51 AM IST

آج ’یومِ مہاراشٹر‘ پر لوکل ٹرینوں کے مسافروں کو سوغات دینے کا دعویٰ

سی ایس ایم ٹی تا پنویل۱۴؍ اے سی خدمات کا اضافہ۔ ویسٹرن ریلوے میں۱۲؍ اے سی کے ساتھ ۱۵؍ڈبوں کی ۱۷؍سروسیز کا اضافہ ۔ پہلی مرتبہ دہانور وڈ سیکشن پر ۱۵؍ڈبے کی ٹرینیں شروع کی جارہی ہیں۔

May 01, 2026, 9:33 AM IST

اے سی لوکل ٹرینوں کی خدمات بڑھانے سےعام لوکل ٹرینوں کےمسافروں میں ناراضگی برقرار

تنظیموں اورمسافروں نے سوالات قائم کئے۔ناراضگی کے سبب بھائندر جیسی صورتحال دوبارہ پیدا ہونے کا اندیشہ۔ ریلوے نے اے سی سروسیز کی تبدیلی برقرار رکھی۔

December 03, 2024, 10:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK