• Sat, 13 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

adani

اڈانی کیلئے مشکل! رشوت معاملے کےحل کیلئے بات چیت رک گئی

امریکی عدالت میں چل رہے۲۵۰؍ ملین ڈالر کے رشوت کیس کو حل کرنے کیلئے بات چیت کا سلسلہ تھم گیا ہے، جس کا براہِ راست اثر اڈانی گروپ کے سرمایہ کاری منصوبوں اور عالمی سودوں پر پڑ رہا ہے۔

September 12, 2025, 4:56 PM IST

مولانا ارشد مدنی کی اپیل پرمزید امدادی قافلے پنجاب پہنچے

جہاں ایک طرف جموں وکشمیر، ہماچل پردیش اوراتراکھنڈجیسی پہاڑی ریاستیں قدرتی آفات کا شکارہیں وہیں ملک میں زرعی طورپر سب سے خوشحال صوبہ پنجاب تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا کررہا ہے۔

September 10, 2025, 10:04 AM IST

دہلی کی عدالت کا صحافیوں کو اڈانی پر ہتک آمیز خبر شائع کرنے سے روکنے کا حکم

دہلی کی ایک عدالت نے اڈانی انٹرپرائزز کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے بعض صحافیوں کو گوتم اڈانی اور ان کی کمپنی کے خلاف غیر مصدقہ اور ہتک آمیز مواد شائع کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ موجودہ ہتک آمیز پوسٹس اور مضامین بھی پانچ دن کے اندر ہٹا دیئے جائیں۔

September 08, 2025, 6:56 PM IST

مسلمانوں سے تضحیک آمیز اور جانبدارانہ سلوک بند کیا جائے: مولانا محمود مدنی

جمیعت علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے آسام کی بی جے پی حکومت پر مسلمانوں کے خلاف تضحیک آمیز اور جانبدارانہ رویہ پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ اسے بند کیا جائے۔

September 02, 2025, 9:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK