Inquilab Logo Happiest Places to Work

adani enterprises

اڈانی پر دھوکہ دہی کے الزامات ختم کرنے پر امریکی جج نے استغاثہ سے وضاحت طلب کی

نیویارک کے ایسٹرن ڈسٹرکٹ کی ضلعی عدالت کے جج نکولس گارافس نے گوتم اڈانی کے وکلاء کی جانب سے کیس خارج کرنے کی دائر کردہ درخواست پر فوری فیصلہ دینے سے انکار کر دیا اور استغاثہ کو اپنے فیصلے کی تائید میں اضافی معلومات جمع کرانے کیلئے ۱۳ جولائی تک کا وقت دیا ہے۔ الزامات کو باضابطہ طور پر ختم کرنے کیلئے جج گارافس کی منظوری اب بھی لازمی ہے۔

June 27, 2026, 6:55 PM IST

فیڈ،خام تیل،ایران امریکہ مذاکرات, معاشی اعداد وشمارشیئربازار کومتاثر کرسکتے ہیں

ہندوستانی شیئر بازار کے لیے اگلا ہفتہ کافی اہم ہونے والا ہے۔ امریکی فیڈ کی میٹنگ، چوتھی سہ ماہی کے نتائج، ایران-امریکہ کے درمیان امن مذاکرات کی سمت، خام تیل کی قیمت اور ملکی معاشی اعداد و شمار شیئر بازار کی سمت طے کریں گے۔

April 26, 2026, 8:03 PM IST

اڈانی ہتک عزت معاملہ، روی نائر کو ضمانت، ایک ماہ کیلئے سزا پر روک

اڈانی ہتک عزت معاملے میں صحافی روی نائر کو ضمانت مل گئی، ساتھ ہی سزا ایک ماہ کیلئے معطل کردی گئی،سزا کی معطلی سے انہیں ایک ماہ کے اندر سیشن عدالت میں اپیل دائر کرنے کی اجازت مل گئی۔

February 14, 2026, 3:55 PM IST

اڈانی ہتک عزت کیس: صحافی روی نائر کی ایک سال قید پر عالمی سطح پر مذمت

صحافی روی نائر کو اڈانی انٹرپرائزیز کی جانب سے دائر فوجداری ہتک عزت مقدمے میں ایک سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ فیصلے پر کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) سمیت متعدد صحافتی تنظیموں نے شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آزادیٔ صحافت کے لیے تشویش ناک قرار دیا۔

February 13, 2026, 2:42 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK