• Tue, 29 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

admission

امریکہ نے پہلی بار تسلیم کیا کہ اس نے خلا میں ہتھیار تعینات کیے ہیں

امریکہ نے پہلی بار تسلیم کیا کہ اس نے خلا میں ہتھیار تعینات کیے ہیں، ساتھ ہی واشنگٹن نے عہد کیا کہ نہ صرف ہوا میں بلکہ خلا میں بھی اپنا غلبہ برقرار رکھیں گے۔

September 15, 2026, 10:38 PM IST

ٹیکساس: ”غیر ملکی“ طلبہ پر بو فرینچ کے پوسٹ پر انڈین امریکنز کا شدید ردعمل

ٹیکساس ریل روڈ کمشنر کیلئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار بو فرینچ (Bo French) نے ایک فٹ بال میچ کے دوران جیت کا جشن مناتے ہوئے یونیورسٹی آف ٹیکساس کے طلبہ کی ایک تصویر پوسٹ کی اور اس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ اس تصویر میں دکھائی دے رہے مجمع میں زیادہ تر غیر سفید فام بھیڑ اس بات کی عکاس ہے کہ امریکیوں کو ”غیر ملکیوں کے ذریعے بے دخل“ کیا جا رہا ہے۔ اس پوسٹ کے وائرل ہونے کے بعد انہیں بڑے پیمانے پر شدید ردِعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

September 14, 2026, 5:55 PM IST

انٹاپ ہل کےٹیکسی ڈرائیور کےحافظ بیٹے نے ایم بی بی ایس میں داخلہ حاصل کیا

انٹاپ ہل میں مقیم اُترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ سے تعلق رکھنے والے ۶۰؍سالہ ٹیکسی ڈرائیور محمد ریاض خان کے حافظ بیٹے فرمان خان نے نیٹ میں کامیابی حاصل کر کے ایم بی بی ایس کی پڑھائی کیلئے گورنمنٹ کالج میں داخلہ حاصل کرلیا ہے۔

September 09, 2026, 10:26 AM IST

ڈگری کی افادیت پر سوال، نوجوان اعلیٰ تعلیم سے رخ موڑ رہے ہیں، رپورٹ میں انکشاف

مہاراشٹر میں اعلیٰ تعلیم کے لیے نوجوانوں کے رجحان میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے، جو ملک کے تعلیمی نظام اور روزگار کے مواقع پر کئی سوالات کھڑے کرتی ہے۔ حکومت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ہزاروں طلبہ نے گریجویشن کی تعلیم سے کنارہ کشی اختیار کی ہے، جس کی بڑی وجہ ڈگری کی گرتی ہوئی افادیت اور بڑھتا ہوا مالی بوجھ قرار دیا جا رہا ہے۔

September 04, 2026, 5:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK