EPAPER
صدیق اللہ (ناٹ آؤٹ۷۳؍رن) اور عظمت اللہ عمرزئی (۵۲؍رن) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت افغانستان نے منگل کو ایشیا کپ گروپ بی کے اپنے پہلے میچ میں ہانگ کانگ کو۹۴؍رن سے شکست دے دی۔
September 10, 2025, 4:23 PM IST
اقوام متحدہ کی ابتدائی جائزہ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہلاکت خیز زلزلے نے افغانستان میں ۵۲۳۰؍ مکانات تباہ اور ۶۷۲؍ کو نقصان پہنچایا ہے، جوکہ ۴۹؍ دیہاتوں پر مشتمل ہیں۔
September 10, 2025, 10:48 AM IST
وزارت داخلہ کے جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق غیر ملکی اقلیتوں جن میں ہندو، سکھ، بدھسٹ، جین، پارسی اور عیسائی شامل ہیں، جن کا تعلق افغانستان، بنگلہ دیش، اور پاکستان سے ہو، اگر وہ ۳۱؍ دسمبر ۲۰۲۴ء کو یا اس سے قبل ہندوستان میں داخل ہوئے ہوں تو انہیں بنا پاسپورٹ یا سفری دستاویز کے ہندوستان میں ٹھہرنے کی اجازت ہوگی۔
September 03, 2025, 8:58 PM IST
ابراہیم زدران اور صدیق اللہ اٹل کی شاندار اننگز کی بدولت افغانستان نے متحدہ عرب امارات میں سہ رخی سیریز میں اپنے پڑوسیوں کے ساتھ برابری کرنے کے لیے شارجہ میں پاکستان کو۱۸؍ رن سے شکست دی۔
September 03, 2025, 6:46 PM IST