Inquilab Logo Happiest Places to Work

airlift

ہندوستان میں انڈیگو نے مسافروں کے لیے سستے ٹکٹ متعارف کروا دیئے

انڈیگو نے’’انڈیگو لائٹ‘‘ کے نام سے ایک نیا کیبن بیگیج (صرف ہینڈ کیری) والا اکنامی کرایہ متعارف کرایا ہے، جو کم بجٹ میں سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ہے۔ یہ کرایہ یکم جولائی ۲۰۲۶ء سے انڈیگو کے براہِ راست چینلز پر بکنگ کے لیے دستیاب ہوگا ۔

July 01, 2026, 6:57 PM IST

ممبئی۔ پونے ایکسپریس وے پرٹریفک جام میں سدھیر مہتا پھنسے، ایئر لفٹ کرایا گیا

ممبئی۔ پونے ایکسپریس وے پر گیس ٹینکر الٹنے سے پیدا ہونے والے طویل ٹریفک جام نے ہزاروں مسافروں کو گھنٹوں پھنسائے رکھا، جس سے ہنگامی انتظامات کی سنگین کمی سامنے آ گئی۔ اس ٹریفک جام میں پھنسنے والوں میں ای کے اے موبیلیٹی اور پِنیکل انڈسٹریز کے چیئرمین سدھیر مہتا بھی شامل تھے۔ انہوں نے پونے پہنچنے کیلئے ہیلی کاپٹر کا انتظام کیا۔

February 05, 2026, 3:31 PM IST

جی پی ایس مداخلت کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویشناک ہیں

آئی اے ٹی اے نے کہا کہ پروازوں کے دوران جی پی ایس سگنل کی مداخلت کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، جس سے پائلٹوں کو زیادہ مستعد رہنے کی ضرورت ہے۔ ایسے واقعات ہندوستان کے کئی بڑے ہوائی اڈوں پر بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

December 14, 2025, 7:01 PM IST

غزہ کے شدید بیمار بچوں کو برطانیہ ایئر لفٹ کرنے کیلئے تیار

برطانیہ کی حکومت غزہ سے درجنوں سنگین زخمی اور بیمار بچوں کو خصوصی علاج کے لیے لانے کی تیاری کر رہی ہے۔

August 19, 2025, 6:44 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK