EPAPER
ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے نے اے آئی سے تیار کردہ ڈیپ فیک ویڈیوز پر یوٹیوب اور گوگل کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڑے نے تقریباً۴؍ کروڑ روپے کا معاوضہ بھی طلب کیا ہے۔
October 02, 2025, 6:19 PM IST
دہلی ہائی کورٹ نے ایشوریہ رائے بچن کی شخصیت کے حقوق کی درخواست کو برقرار رکھتے ہوئے کہا حفاظت کی عرضی کو برقرار رکھتے ہوئے درخواست کنندگان کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت یا کسی اور ٹیکنالوجی ٹولز کے ذریعے ان کی تصاویر، نام اورشخصیت کے دیگر پہلوؤں کا استعمال نہ کریں۔
September 11, 2025, 6:06 PM IST
ایشورایہ رائے بچن نے یہ بتاتے ہوئے کہ وہ اپنی بیٹی آرادھیا رائے بچن کو ہر جگہ اپنے ساتھ کیوں لے جاتی ہیں کہا کہ ’’میں اسےاپنے ساتھ لے جاتی ہوں کیونکہ وہ میری ملٹی ٹاسکنگ زندگی کا حصہ ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ وہ بھی عام بچوں کی طرح ایک عام زندگی گزارے۔‘‘
May 23, 2025, 6:08 PM IST
شاہ رخ خان کی فلم ’چلتے چلتے‘کافی پسند کی گئی تھی اور اس کے گیت بھی سراہے گئے تھے۔اس فلم میں رانی مکھرجی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ لیکن اس فلم کے تعلق سےشاہ رخ کی پہلی پسند رانی نہیں ایشوریہ رائے تھیں۔
April 05, 2025, 7:18 AM IST
