• Wed, 04 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ajit agarkar

بورڈ نے اجیت اگرکر کونیک خواہشات دی، کامیابی سے بھرپور رہاچیف سلیکٹر کا دور

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی سینئر مردوں کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر اجیت اگرکر کا دور ختم ہوگیا ہے۔ ان کے تقریباً دو سالہ دور کو ہندوستانی کرکٹ کے لیے کئی بڑی کامیابیوں اور یادگار لمحات سے بھرپور قرار دیا جارہا ہے۔

October 07, 2026, 8:06 PM IST

اجیت آگرکر کا اپنی مدت کار میں توسیع نہ کرانے کا فیصلہ

ہندوستان کی مرد کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر نے اپنے فیصلے سے بی سی سی آئی کو آگاہ کردیا۔

September 20, 2026, 12:16 PM IST

اجیت اگرکر ۲۰۲۷ء ون ڈے ورلڈ کپ تک چیف سلیکٹر رہنا چاہتے ہیں

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے بی سی سی آئی سے توسیع کی درخواست کی ہے۔ وہ ۲۰۲۷ء کے ون ڈے ورلڈ کپ تک اپنی مدت ملازمت میں توسیع کرنا چاہتے ہیں۔

March 19, 2026, 4:36 PM IST

گوہاٹی میں ہندوستان کی مایوس کن بیٹنگ پر شائقین مشتعل، گمبھیر کو ہٹانے کا مطالبہ

سلیکشن کمیٹی کے صدر اجیت آگرکر کو بھی نشانہ بنایا۔ہندوستانی ٹیم گوہاٹی میں فالو آن سے بچنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ پہلی اننگز میں ٹیم کی بیٹنگ ناقص رہی۔ ایک وکٹ پر ۹۵؍ رنز سے ٹیم ۷؍ وکٹوں کے نقصان پر ۱۲۲؍رن تک پہنچ گئی۔

November 24, 2025, 8:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK