• Fri, 19 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

akshaye khanna

شردھا کپور نے فلم ’’دُھرندھر‘‘ کی پزیرائی کی، کہا: دوسرےحصہ کا انتظار ہے

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے فلم ’’دُھرندھر‘‘ کی تعریف کی ہے۔ فلم ’’دُھرندھر‘‘ میں رنویر سنگھ، اکشے کھنہ، سنجے دت، آر مادھون اور ارجن رام پال اہم کرداروں میں ہیں۔ یہ ایک ہائی آکٹین ایکشن تھرلر فلم ہے، جسے آدتیہ دھَر نے تحریر، ہدایت کاری اور پروڈیوس کیا ہے۔

December 16, 2025, 8:49 PM IST

کیا راہل گاندھی فلم ’دُھرندھر‘ کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر ہیں؟ حقیقت کیا ہے؟

فلم ’دُھرندھر‘کے کریڈٹ میں راہل گاندھی کا نام پڑھ کر سامعین حیران رہ گئے۔ ان کا اسکرین شاٹ اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پر نیٹیزنز مختلف ردعمل دے رہے ہیں۔ نیٹیزنز راہل گاندھی سے طنزیہ سوال پوچھ رہے ہیں، آپ کس فیلڈ میں ہیں؟

December 15, 2025, 8:43 PM IST

پاکستان نے ’’دُھرندھر‘‘ کے جواب میں فلم ’’میرا لیاری‘‘ شروع کردی!

’’میرا لیاری‘‘ نامی فلم میں شہر کی ثقافت کو دکھایا جائے گا۔آدتیہ دھر کی فلم ’’دُھرندھر‘‘ نہ صرف ہندوستان بلکہ بیرون ملک بھی سنسنی پیدا کر رہی ہے۔ پاکستانیوں نے بھی اسے دیکھا ہے اور ’’دُھررندھر‘‘ کے مقابلے میں نئی فلم بنائی ہے۔

December 15, 2025, 7:13 PM IST

باکس آفس:’’دُھرندھر‘‘ نے ۱۰؍ویں دن کئی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا

جوان، پٹھان،آر آر آر، اور اینیمل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریکارڈ توڑ دیا۔آدتیہ دھر کی فلم نے اپنے دسویں دن زبردست کلیکشن کیا ہے۔ اپنے دوسرے اتوار کو فلم نے جیسی متعدد جنوبی ہندوستانی فلموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اپنی اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کی۔

December 15, 2025, 6:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK