• Sun, 22 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

alka yagnik

الکا یاگنک کی علالت کا ذکر کرتے ہوئے کمار سانو آبدیدہ

ہندوستانی موسیقی کی دنیا کے معروف گلوکار کمار سانو اپنی دیرینہ ساتھی گلوکارہ الکا یاگنک کی صحت کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ انہوں نے الکا یاگنک کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ جلد صحت مند ہوکر دوبارہ گائیکی کی دنیا میں واپس آئیں گی۔

October 18, 2026, 4:27 PM IST

الکا یاگنک کی صحت پر شبہ کرنے والوں کے لیے اِلا ارون کا سخت پیغام

۲۳؍جون کو الکا یاگنک کو باوقار پدم بھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی صحت کے بارے میں ایک جذباتی پیغام شیئر کیا اور اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

June 26, 2026, 4:15 PM IST

وجے امرت راج، مموٹی اور الکا یاگنک کو پدم بھوشن سے نوازا گیا

صدرِ ہند نے ملک کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی ۶۵؍ممتاز شخصیات کو پدم ایوارڈز سے نوازا۔ اس فہرست میں ٹینس اسٹار وجے امرت راج، اداکار مموٹی اور گلوکارہ الکا یاگنک سمیت کئی معروف نام شامل ہیں۔

June 23, 2026, 8:00 PM IST

الکا یاگنک سماعت کے نایاب عارضے کا شکار، نئے پروجیکٹ رو ک دیئے

مشہور پلے بیک گلوکارہ الکا یاگنک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک نایاب سماعت کے عارضے میں مبتلا ہیں جس کے باعث وہ نئے گانوں پر کام نہیں کر پا رہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مسئلہ وائرل اٹیک کے بعد اچانک پیدا ہوا اور اب تک برقرار ہے۔ گلوکارہ کے مطابق موسیقار مسلسل رابطہ کرتے ہیں مگر وہ ریکارڈنگ کے قابل نہیں۔ انہوں نے مداحوں سے دعا کی اپیل کی اور تیز موسیقی و ہیڈ فونز سے احتیاط برتنے کا مشورہ دیا۔

March 31, 2026, 8:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK