• Thu, 05 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

allu arjun

کرن جوہر کے شو میں رشمیکا مندانا اوروجے دیوراکونڈا سے متعلق دلچسپ انکشاف ہوا

ہندوستانیفلمی دنیا کی مقبول جوڑی رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا ان دنوں اپنی ذاتی زندگی اور شادی سے متعلق دلچسپ انکشافات کے باعث خبروں میں ہیں۔ دونوں جلد ہی مشہور چیٹ شو ’’کافی ود کرن‘‘ کے اختتامی سیزن کی دوسری قسط میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

October 18, 2026, 5:38 PM IST

اللو ارجن کی فلم ’’راکا‘‘ میں دپیکا پڈوکون مرکزی اداکارہ

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون جنوبی ہند کے سپر اسٹار اللو ارجن کی آنے والی فلم ’’راکا‘‘ میں مرکزی خواتین کردار ادا کر رہی ہیں۔ ہدایت کار ایٹلی کی اس بڑے پیمانے کی سائنس فکشن اور ایکشن فلم کو لے کر شائقین میں خاصا جوش پایا جا رہا ہے۔

October 14, 2026, 5:43 PM IST

اللو ارجن کی ’’راکا‘‘نے ۳۷؍ فنکاروں کے موشن کیپچر کے ساتھ گنیزورلڈ ریکارڈ بنالیا

جنوبی ہند کے سپر اسٹاراللو ارجن اور معروف ہدایت کار ایٹلی کی آنے والی فلم ’’راکا‘‘ نے ریلیز سے پہلے ہی عالمی سطح پر ایک بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ فلم نے ایک ہی وقت میں سب سے زیادہ افراد کو حقیقی وقت میں موشن کیپچر کرنے کے زمرے میںگنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔

September 22, 2026, 6:03 PM IST

’راکا‘ کا پراسرار ’۳۷‘: ایٹلی کی ۴۰؍ ویں سالگرہ پر موشن کیپچر ریکارڈ کا اشارہ

سن پکچرز نے نیا پوسٹر جاری کردیا؛ ۳۷، ایک ریکارڈ اور اس نے تاریخ رقم کردی‘ کا دعویٰ، آج شام مزید انکشاف کا وعدہ، شاہ رخ خان کی شرکت کی خبر بھی زیرِ بحث۔

September 21, 2026, 3:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK