EPAPER
کاجول اور ٹوئنکل کھنہ کا نیا چیٹ شو امیزون پرائم ویڈیو انڈیا پر جلد ہی ریلیز ہوگا جس میں بالی ووڈ کی مشہور اور اہم شخصیات پردے کے پیچھے کے واقعات اور اپنی ذاتی زندگی کے متعلق بات چیت کریں گی۔
July 03, 2025, 9:37 PM IST
البانیز کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ، گوگل اور امیزون جیسی کئی کمپنیاں اسرائیل کے آبادکاری-استعماری منصوبے کو برقرار رکھنے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، نسل پرستی اور نسل کشی میں حصہ لے رہی ہیں۔
July 02, 2025, 9:14 PM IST
ایک طرف جہاں امیزون کے بانی جیف بیزوس وینس میں اپنی شادی کا جشن منا رہے ہیں وہیں دوسری طرف اسرائیل ان کی کمپنی کے ذریعے فراہم کی گئی ٹیکنالوجیز کا استعمال فلسطینیوں کے قتل عام کیلئے کررہا ہے۔ امیزون اور گوگل نے اسرائیل کو ایسی ٹیکنالوجیز فراہم کی ہیں جس کے ذریعے اس کیلئے غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام کرنا آسان ہے۔
July 01, 2025, 3:50 PM IST
جیمس بونڈ فرنچائز کی ۲۶؍ویں اور اگلی فلم کیلئے پرڈیوسرز کلیدی کردار کی تلاش میں ہیں جس کیلئے ٹام ہالینڈ، ہیری ڈکنسن اور جیکب ایلورڈی پہلی پسند ہیں۔ علاوہ ازیں پروڈیوسر جیمس بونڈ کی اگلی فلم کیلئے کاسٹ کی تلاش بھی کر رہے ہین۔ یادرہے کہ جیمس بونڈ فرنچائز کی یہ فلم ۲۰۲۸ءمیں ریلیز ہوگی۔
June 28, 2025, 6:59 PM IST