Inquilab Logo Happiest Places to Work

amritsar

’’ بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘کی تشہیر کے دوران سنی دیول پارٹیشن میوزیم پہنچے

عامر خان پروڈکشنز کی بہت زیادہ انتظار کی جانے والی فلم’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘کی تشہیری مہم کے تحت اداکار سنی دیول اور ان کے بیٹے کرن دیول امرتسر میں واقع پارٹیشن میوزیم پہنچے۔ سنی دیول نے سوشل میڈیا پر اپنے اس دورے کی کچھ جھلکیاں بھی شیئر کی ہیں، جن میں وہ ہندوستان کی تقسیم سے متعلق تصاویر اور یادوں کا مشاہدہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔

August 10, 2026, 9:28 PM IST

دلجیت دوسانجھ نے ’’ستلج‘‘ بلامعاوضہ کی، فلم عوام تک پہنچانا مقصد تھا: ہنی ٹریہن

اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانجھ کی متنازع فلم ’’ستلج‘‘ (سابقہ نام: پنجاب ۹۵) کے ہدایت کار ہنی ٹریہن نے انکشاف کیا ہے کہ دلجیت نے انسانی حقوق کے کارکن جسونت سنگھ کھالڑا کی زندگی پر مبنی اس فلم میں بغیر کسی معاوضے کے کام کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ دلجیت اس کہانی سے اتنے متاثر تھے کہ اسکرپٹ پڑھتے ہی فلم کا حصہ بننے پر آمادہ ہو گئے۔

July 08, 2026, 4:05 PM IST

مانسون بہار پہنچ گیا، یوپی میں بھی طوفانی بارش

یوپی اور بہار میں آندھی و آسمانی بجلی گرنے سے ۹؍افراد ہلاک۔

June 12, 2026, 10:40 AM IST

امرتسر سےدبئی کی پروازیں دوبارہ شروع، انڈیگوکی شارجہ پروازکا بھی کل سے آغاز

امرتسر، پنجاب میں فلائی امرتسر انیشی ایٹو نے سری گرو رام داس بین الاقوامی ہوائی اڈے اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔

May 19, 2026, 10:12 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK