EPAPER
۶؍دسمبر کو ابوظہبی میں ہونے والی آئی پی ایل ۲۰۲۶ء کی نیلامی میں ۱۰؍ فرنچائزیز ۷۷؍ سلاٹ پُر کرنے کے لیے ایک دوسرے سے سبقت لینے کی کوشش کریں گی، جن میں۳۱؍ غیرملکی کھلاڑی شامل ہیں۔ کل ۱۳۵۵؍ کرکٹرس جن میں ۱۰۶۲؍ ہندوستانی اور ۲۹۳؍ غیرملکی شامل ہیں، نے آئی پی ایل نیلامی کے لیے پہلے ہی رجسٹریشن کروا لیا ہے۔
December 05, 2025, 3:50 PM IST
کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے مالک اور بالی ووڈ کے آئکن شاہ رخ خان نے ویسٹ انڈیز کے عظیم کرکٹر اور ٹی۲۰؍ کے ستارے آندرے رَسَل کو آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ رَسَل نے ایک دہائی سے زائد عرصے تک کے کے آر کے لیے آل راؤنڈر کے طور پر شاندار خدمات انجام دی ہیں۔
November 30, 2025, 5:42 PM IST
آسٹریلیا کیخلاف سبینا پارک میں اپنا آخری میچ کھیلیں گے۔
July 18, 2025, 12:59 PM IST
چنئی میں سن رائزرس حیدرآباد کو ۸؍وکٹ سے شکست دے کر تیسری بار خطاب اپنے نام کیا۔ آندرے رسل کی قاتلانہ گیندبازی کے سامنے حیدرآباد کی ٹیم معمولی اسکور پر ڈھیر
May 26, 2024, 10:30 PM IST
