EPAPER
۴۶؍ سالہ کارکن کی شناخت ویبھو انیل کالے کے نام سے ہوئی ہے اور وہ اقوام متحدہ کے سیفٹی اینڈ سیکوریٹی ڈپارٹمنٹ کا رکن تھا۔ انہوں نے اپریل میں غزہ میں کام کرنا شروع کیا تھا۔
May 14, 2024, 6:53 PM IST
یو این کے سیکریٹری جنرل انتونیو غطریس نے غزہ میں فوری جنگ بندی، یرغمالوں کی بلا شرط رہائی اور محصور خطے میں انسانی امداد کی رسائی میں اضافہ کا مطالبہ کیا- انہوں نے متنبہ کیا کہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن فلسطینیوں کیلئے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے-
May 12, 2024, 4:35 PM IST
خوراک کے بحران پر عالمی رپورٹ کے مطابق دنیا کے ۵۹؍ ممالک کے ۲۸۲؍ ملین افراد غذائی قلت کا شکار ہیں۔ یہ تعداد جنگ زدہ غزہ میں سب سے زیادہ ہے۔ عالمی ادارے نےامداد کی کمی کو غذائی قلت کی بڑی وجہ بتائی۔
April 26, 2024, 4:07 PM IST
چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک فلسطین کی اقوام متحدہ (یواین) میں مکمل رکنیت کے مطالبے کی حمایت کرتا ہے۔ خیال رہے کہ آج اقوام متحدہ سلامتی کاؤنسل میں ممبران ممالک فلسطین کو اقوام متحدہ (یو این) کا مکمل رکن بنانے کیلئے پیش کی گئی قرارداد پر ووٹنگ کریں گے۔
April 18, 2024, 4:55 PM IST