• Thu, 05 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

arshad warsi

فلم ’’کنگ‘‘ نے ریلیز سے قبل ۶۶۵؍ کروڑ روپے کے معاہدے حاصل کرلیے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ’’کنگ‘‘ نے ریلیز سے پہلے ہی کاروبار کے میدان میں بڑی کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فلم نے مختلف تجارتی معاہدوں کے ذریعے مبینہ طور پر ۶۶۵؍کروڑ روپے کا پری ریلیز کاروبار حاصل کرلیا ہے۔

November 03, 2026, 6:45 PM IST

’’جولی ایل ایل بی ۴‘‘ میں اکشے کمار نہیں ہوں گے؟ ارشد وارثی مرکزی کردار میں

بالی ووڈ کی مقبول عدالتی مزاحیہ فلمی سیریز ’’جولی ایل ایل بی‘‘ کے چوتھے حصے کو لے کر اہم خبر سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق’’جولی ایل ایل بی ۴‘‘ میں اکشے کمار شامل نہیں ہوں گے، جبکہ ارشد وارثی ایک بار پھر وکیل جگدیش تیاگی عرف جولی کے مرکزی کردار میں واپسی کریں گے۔

October 20, 2026, 8:43 PM IST

’’مودی ہے تو ممکن ہے‘‘ گانے میں شاید دباؤ کے تحت کام کیا: راجکمار راؤ کا اشارہ

بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ نے ایک انسٹاگرام تبصرے کے جواب میں اشارہ دیا ہے کہ گزشتہ برس ریلیز ہونے والے ’’مودی ہے تو ممکن ہے‘‘ گانے میں ان کی موجودگی شاید دباؤ کا نتیجہ تھی۔ انہوں نے کہا کہ ایک گانا ان کے نظریات کی نمائندگی نہیں کرتا اور مزید لکھا، ’’میں اپنی روح کبھی نہیں بیچ سکتا… آپ کبھی نہیں جان سکتے کہ کس قسم کا دباؤ ہوتا ہے۔‘‘ یہ ردِعمل اس وقت سامنے آیا جب انہوں نے حالیہ طلبہ احتجاج اور تعلیمی اصلاحات کی حمایت کا اظہار کیا تھا۔

July 23, 2026, 3:17 PM IST

’ہلچل‘ نام سےچار فلمیں بنیں، ہر بار نئی کہانی، الگ ستارے اور مختلف قسمت

بالی ووڈ میں فلموں کے عنوان (ٹائٹل) کی ہمیشہ سے خاص اہمیت رہی ہے۔ کئی فلم سازوں کا ماننا ہے کہ بعض عنوانات ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتے ہیں اور باکس آفس پر کامیابی میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

July 21, 2026, 11:17 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK