EPAPER
ان اندیشوں کےبیچ کہ مصنوعی ذہانت ( اے آئی) کی وجہ سے دنیا بھر میں ملازمتیں کم ہوںگی اور اس حقیقت کے باوجود کہ اس کا اثر نظر بھی آنے لگا ہے، نیتی آیوگ نے امید ظاہر کی ہے کہ ہندوستان میں اے آئی آئندہ ۵؍ برسوں میں ۴۰؍ لاکھ نئی ملازمتوں کا ذریعہ بن سکتاہے۔
October 13, 2025, 12:50 PM IST
گوگل کلاؤڈ کے سی ای او تھامس کورین کا کہنا ہے کہ اے آئی انسانی ملازمتوں کی جگہ نہیں لے گی۔ یہ صرف ملازمین کی مدد کر رہا ہے، کام کو تیز تر اور زیادہ درست بنا رہا ہے اور بدلتی ہوئی دنیا میں انہیں آگے بڑھا رہا ہے۔
October 12, 2025, 8:54 PM IST
وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ ۲۰۲۶ء -۲۷ء سے تیسری جماعت سے ہی اسکولی نصاب میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو شامل کیا جائے گا۔جبکہ اساتذہ کی درس کی منصوبہ بندی میںاے آئی ٹولز کے استعمال میں مدد کے لیے ایک تجرباتی منصوبہ پہلے ہی شروع کیا جا چکا ہے۔
October 12, 2025, 8:34 PM IST
نیتی آیوگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اے آئی ٹیک سیکٹر میں ۵؍ سالوں میں ۴۰؍ لاکھ ملازمت پیدا کرے گا، نیتی آیوگ کا یہ منصوبہ مصنوعی ذہانت ( اے آئی) کے سبب متعدد شعبوں میں ملازمتوں کے کم ہونے کی پیش گوئی کے متضاد ہے بلکہ ملازمتوں میں ہونے والی کمی کو پورا بھی کرے گا۔
October 11, 2025, 6:50 PM IST