Inquilab Logo

arunachal pradesh

کیرالا: اروناچل پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک ملازم کی ہجومی تشدد میں موت

اروناچل پردیش سے تعلق رکھنے والا اشوک داس ایک ریستوراں میں ملازم تھا۔ اس پر کیرالا کے ارناکولم میں دس لوگوں کے ہجوم نے ایک لوہے کے کھمبے سے باندھ کر اس حد تک تشدد کیا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے دس لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔

April 06, 2024, 4:59 PM IST

محکمہ آثار قدیمہ کا ملک کی ۱۸؍ عمارتوں کو یادگاروں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ

آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے یادگاروں کی فہرست میں محفوظ ۱۸؍ عمارتوں کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ ان یادگاروں کی قومی اہمیت اب ختم ہوگئی ہے۔

March 25, 2024, 2:54 PM IST

مرکز نے ہند میانمار سرحدی معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے: امیت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج کہا کہ مرکزی حکومت نے اندرونی تحفظ اور شمال مشرقی ریاستوں کی آبادی ساخت کو درست رکھنے کیلئے ہندوستان میانمار سرحدی معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ حل وزیر اعظم نریندر مودی نے پیش کیا ہے۔ خیال رہے کہ حکومت نے ۲؍ دن قبل ہند میانمار سرحد کی احاطہ بندی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

February 08, 2024, 5:24 PM IST

اروناچل پردیش میں بھیڑیے کی شوٹنگ سے ورون دھون خوش ہیں

بالی ووڈ اداکار ورون دھون اروناچل پردیش میں اپنی آنے والی فلم بھیڑیے کی شوٹنگ کرکے بہت خوش ہیں۔ورون دھون ان دنوں اروناچل پردیش میں کریتی سنون کےساتھ اپنی آنے والی فلم ’بھیڑیے‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

April 20, 2021, 10:49 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK