• Sun, 20 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ashish mishra

لکھیم پورکھیری تشدد: سپریم کورٹ کا آشش مشرا کی ضمانت کی شرائط میں نرمی سے انکار

سپریم کورٹ لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں آشش مشرا کی ضمانت کی شرائط میں نرمی سے انکار کردیا،مشرا پر الزام ہے کہ زرعی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے ۸؍ کسانوں کو اپنی گاڑی سے کچل کر ہلاک کردیا تھا۔

August 06, 2026, 6:40 PM IST

آشیش اور اجے مشرا کے خلاف گوا ہوں کو دھمکانے کا ثبوت نہیں ملا!

لکھیم پور کھیری تشدد کیس میںپولیس نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس معاملے کی چارج شیٹ میں مذکورہ افراد کا نام شامل نہیں ہے۔

July 17, 2026, 10:14 AM IST

لکھیم پور کھیری تشدد معاملہ آشیش مشرا پر گواہوں کو متاثر کرنے کا الزام

 سپریم کورٹ نے مودی کے سابق کابینی رفیق اجے مشرا ٹینی  کے بیٹے آشیش مشرا کی مشکلوں میں اضافہ کردیا ہے۔

January 21, 2025, 11:02 AM IST

لکھیم پور کھیری فساد : سپریم کورٹ نے آشیش مشرا کو ضمانت دے دی

سپریم کورٹ نے آج کو سابق مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ۲۰۲۱ ء لکھیم پور کھیری فساد کے معاملے میں ضمانت دے دی ہے جس میں ۸؍ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

July 22, 2024, 4:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK