EPAPER
ووٹر لسٹ کی نظرثانی کی چھلنی کو آسام میں باریک بنانے کے بجائے وہاں اس چھلنی کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کا مطلب دیکھئے۔ باقی سارے ملک میں ہر ووٹر کو فارم بھرنا ہوگا، لیکن آسام میں کسی کو کوئی فارم نہیں بھرنا ہوگا۔ بی ایل او اُن کے گھر جائیں گے اور ووٹر لسٹ میں ناموں کی تصدیق کریں گے۔
December 11, 2025, 4:19 PM IST
پوسٹ میلون نے اپنے پہلے گوہاٹی شو کے دوران زوبین گرگ کو اعزاز سے نوازا، مداحوں کو متحرک کیا۔ زوبین گرگ کا انتقال۲۰۲۵ء میں سنگاپور میں ہوا تھا۔
December 09, 2025, 9:16 PM IST
وزیر اعظم نریندر مودی نے سربراہی اجلاس کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتن کو ہندوستان کے ثقافتی ورثے، دستکاری اور تہذیبی تنوع کی عکاسی کرنے والے منتخب تحائف پیش کیے، جو دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی کو ظاہر کرتے ہیں۔
December 06, 2025, 9:28 PM IST
وائرل ویڈیو میں ایک مسلمان شخص پر ”بھارت ماتا کی جے“ کا نعرہ لگانے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے اور جب وہ مذہبی بنیادوں پر نعرہ لگانے سے انکار کر دیتا ہے تو اس کی حب الوطنی پر سوال کھڑے کئے جاتے ہیں۔
November 29, 2025, 9:06 PM IST
