EPAPER
مرکزی تجارت و صنعت کے وزیر پیوش گوئل، جوآکلینڈ میں ہندوستان-نیوزی لینڈ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) مذاکرات کے چوتھے دور کے لیے آئے ہوئے ہیں، کہا کہ نیوزی لینڈ کو ہندوستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مارکیٹ سے فائدہ ہوگا۔
November 06, 2025, 3:30 PM IST
کرائسٹ چرچ حملوں میں مجرم قرار دئیے جا چکے ٹیرنٹ کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنا تھا جس کی تیاری اس نے کافی عرصہ پہلے شروع کر دی تھی
August 25, 2020, 11:29 AM IST
مارٹن گپٹل (۷۹) اور راس ٹیلر (ناٹ آوٹ ۷۳) کی نصف سنچری اننگز کے بعد گیند بازوں کی شاندار کارکردگی سے نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو آج دوسرے ون ڈے میچ میں ۲۲ رنز سے شکست دے کر دو۔صفر سے سیریز پرناقابل تسخیر برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کی یہ اس کی ون ڈے تاریخ میں ۳۵۰ ویں جیت ہے۔
February 08, 2020, 4:19 PM IST
آج ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا یکروز ہ میچ۔ میدان چھوٹا ہونے پر گیند بازوں پر بڑی ذمہ داری
February 08, 2020, 3:10 PM IST
