EPAPER
میانمار میں فوج اور باغیوں کے مابین جاری تصادم کے نتیجے میں تقریباً تیس لاکھ شہری بے گھر ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ لاکھوں پناہ گزینوں کو فوری طور پر انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ یہ تصادم جمہوری طور پر منتخب آنگ سان سوچی کی حکومت کو فوج کے ذریعے بے دخل کرنے کےخلاف مسلح بغاوت سے شروع ہوا۔
May 10, 2024, 6:00 PM IST
میانمار میں فوج اور مسلح جنگجو کےما بین مسلح جھڑ پوں کے بعد ایک اور اہم فوجی چوکی پر باغیوں کا قبضہ۔ اس دوران ۱۳۰۰؍ افراد تھائی لینڈ فرار۔ تھائی لینڈ نے پناہ گزینوں کا استقبال کیا جبکہ سرحدی علاقوں میں سیکوریٹی بڑھا دی ہے۔
April 20, 2024, 7:43 PM IST
انہیں رشوت لینے کے دو الزامات میں مجرم پایا گیا اور ہر ایک کیس میں تین سال کی سزا سنائی گئی ہے جو ایک ساتھ پوری کی جائے گی
October 13, 2022, 11:52 AM IST
؍۱۷؍ سال جیل میں رہنا ہوگا، ان کے وکلاء کیلئے میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد کردی گئی، صحافی بھی اب عدالتی کارروائی میں شریک نہیں ہوسکیں گے
August 17, 2022, 11:29 AM IST