• Sat, 13 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ayan mukerji

رتیک روشن نے فلم ’وار۲ ‘کو پسند کئے جانے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا

فلم کے اداکار رتیک روشن نے خوشی کا اظہار کیا ہے، انہوں نے فلم ’وار۲ ‘سے اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی ہے، انہوں نے لکھا ہے کہ کبیر کی دنیا میں، جنگیں جیتی جا سکتی ہیں، لیکن جنگ ہمیشہ جاری رہتی ہے۔

August 17, 2025, 3:51 PM IST

رنبیر سے بہتر اداکاری تھی مگر بہترین ڈیبیو ایوارڈ نہیں دیا گیا: مزمل ابراہیم

ماڈل اور اداکار مزمل ابراہیم نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے اپنی پہلی فلم ’’دھوکہ‘‘ (۲۰۰۷ء) میں ’’سانوریا‘‘ (۲۰۰۷ء) کے رنبیر کپور سے بہتر اداکاری کی تھی اور بہترین ڈیبیو ایوارڈ کے مستحق تھے مگر یہ ایوارڈ رنبیر کو دیا گیا۔

August 15, 2025, 6:31 PM IST

فلم ’’وار۲‘‘ میں ایکشن اور کہانی پر غیر معمولی توجہ دی گئی ہے: ایان مکھرجی

ایان مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پوری توجہ ’’وار۲‘‘ کی کہانی کوتیار کرنے پر دی کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ فلم میں ایسا ٹکراؤ ہو جو ہندوستانی سینما کے دو بڑے ستاروں ، ریتک روشن اور این ٹی آرکو آمنے سامنے لانےکیلئے کافی بڑا ہو۔

June 20, 2025, 8:52 PM IST

’’دھوم ۴‘‘ کی شوٹنگ اپریل ۲۰۲۶ء سے شروع ہوگی

دھوم فرنچائز کی اگلی فلم دھوم ۴ کی شوٹنگ ۲۰۲۶ء میں شروع ہوگی۔

June 02, 2025, 7:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK