EPAPER
پتانجلی پر گائے کا جعلی گھی فروخت کرنے کا الزام ہے۔ اس کے بعد کمپنی پر مجموعی طور پر۴۰ء۱؍ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ پتانجلیکا گھی دو لیب ٹیسٹوں میں ناکام رہا۔پتانجلی اور دو دیگر منسلک کمپنیوں کو غیر معیاری گھی فروخت کرنے پر ۴ء۱؍ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اتراکھنڈ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے یہ فیصلہ جاری کیا۔
November 29, 2025, 12:30 PM IST
بابا رام دیو نے زکوٰۃ نظام کی تعریف کی، ہندوؤں سے کہا کہ غربت سے نمٹنے کیلئے عطیہ کرنے کی روایت اپنائیں، راجستھان کے ضلع سیکر میں بھاگوت کتھا کے دوران یوگا گُرو نے زکوٰۃ کے ذریعے مسلم معاشرے کی مضبوطی کو اجاگر کیا۔
August 19, 2025, 5:51 PM IST
کاروبار میں بھی فرقہ پرستی، ’شربت جہاد‘ کا شوشہ اس کا واضح ثبوت ہے، اس فرقہ پرستانہ کوشش کے باوجود عدالت، اہم شخصیات اور عوام کا رد عمل نہایت شاندار اور امید افزا رہا۔
April 27, 2025, 2:30 PM IST
مودی سرکار کے چہیتے یوگ گرو نے اپنے شربت کی تشہیر کیلئے مشہور شربت برانڈ اور اس کی کمپنی پر سنگین الزام لگایا ،سوشل میڈیا پر بابارام دیو شدید تنقیدوں کا نشانہ بن گئے
April 10, 2025, 10:26 PM IST
