• Mon, 12 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

babar azam

آئی سی سی نے انگلینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کیا

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ آئی سی سی نے تیسرے ٹیسٹ میں مقررہ وقت سے ۱۱ ؍اوورز کم کرانے پر پاکستان پر بھاری جرمانہ عائد کرتے ہوئے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے ۱۱ ؍قیمتی پوائنٹس بھی کاٹ لئے۔

September 14, 2026, 10:40 PM IST

بابر اعظم اور برطانیہ کے کنگ چارلس کی دلچسپ گفتگو، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس سوم کے درمیان ملاقات کی ایک مختصر مگر دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ملاقات لندن کے کلینرس ہاؤس میں ہوئی، جہاں پاکستانی ٹیم نے بادشاہ سے ملاقات کے دوران انہیں ایک خصوصی تحفہ پیش کیا۔

September 03, 2026, 4:22 PM IST

بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ سے باہر، سلمان کپتان مقرر

بیکنہم میں ٹیم کے وارم اپ میچ کے دوران ہاتھ میں لگی چوٹ سے مکمل طور پر صحت یاب نہ ہونے کے باعث بابراعظم انگلینڈ کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ ان کی غیر موجودگی میں سلمان علی آغا ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

August 19, 2026, 12:03 PM IST

بابر اعظم دوبارہ ٹاپ ۱۰؍ میں، پاکستان کے تین کھلاڑیوں کی رینکنگ میں نمایاں بہتری

ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ کامیابی کے بعد پاکستان کے تین اسٹار کھلاڑیوں نے آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ میں نمایاں ترقی حاصل کی ہے۔ کپتان بابر اعظم، عبداللہ شفیق اور اسپنر ساجد خان نے اپنی کارکردگی کی بدولت رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگائی۔

August 12, 2026, 7:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK