Inquilab Logo

badshah

محمد ہارون سنجرغلام احمد آرزو میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں بادشاہ عمرالیون فاتح

محمد ہارون سنجر غلام احمد خاں آرزو میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز فائنل میچ میں اندھیری کی ٹیم بادشاہ عمر الیون نے مقامی ٹیم مدنی کو شکست  دے کر فائنل ٹرافی اپنے قبضہ میں کرلی۔

January 30, 2023, 12:45 PM IST

شلپا شیٹی نے بادشاہ کے گیت پر ریپ کیا

سب جانتے ہیں کہ شلپا شیٹی کندرا نہ صرف ایک اچھی اداکارہ ہیں بلکہ ایک شاندار ڈانسر بھی ہیں۔ لیکن ان میں ایک چھپی ہوئی صلاحیت بھی ہے۔ شلپا شیٹی کا یہ ٹیلنٹ حال ہی میں’انڈیاز گاٹ ٹیلنٹ۹؍‘ میں سامنے آیا، جس کا ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔

January 24, 2022, 1:31 PM IST

بادشاہ کو دیکھ کر امیتابھ بچن بھی ریپر بن گئے،اپنا ریپ گیت شیئر کیا

بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن اپنے طویل فلمی سفر میں کئی طرح کے کام کرچکے ہیں جن میں اداکاری سے لےکر گلوکاری،فلم سازی اور اینکرنگ میں ہم سب انہیں جانتے ہیں لیکن ان کا کچھ نیا کرنے کا سلسلہ ابھی تھما نہیں ہے

November 29, 2021, 1:19 PM IST

بادشاہ نے اپنے نئے گانے’پانی پانی‘کاویڈیو شیئر کیا

ر ریپر بادشاہ کے گانوں کا ہر کوئی دیوانہ ہے۔ ان کے گانےلوگوں کے ذہنوں کو حاوی ہیں۔ ان کے اب تک کے سبھی گانوں نے بہت دھوم مچا رکھی ہے۔

July 03, 2021, 12:27 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK