• Mon, 07 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

bahrain

ایران کا کویت، یو اےای میں امریکی اڈوں پرحملہ، ٹرمپ کی”کسی بھی وقت“ حملےکی دھمکی

بدھ کو شائع ہونے والے ایک ٹیلیفونک انٹرویو میں ٹرمپ نے اپنا موقف دہرایا کہ ایران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے اس کا سہرا جون ۲۰۲۵ء میں کئے گئے بی-۲ بمبار طیاروں کے حملوں کے سر باندھا جن سے، ان کے بقول، تہران کا جوہری پروگرام مکمل ہونے سے ’دو ہفتے‘ قبل روک دیا گیا۔

September 03, 2026, 7:34 PM IST

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کو مسترد کردیا، ہرمز پر ’مکمل کنٹرول‘ کا دعویٰ کیا

امریکہ نے صوبہ ہرمزگان کے علاقے سریک میں ایک شادی کی تقریب پر حملہ کیا جسے ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ”جنگی جرم“ قرار دیا ہے۔ اس حملے میں ایک بچے سمیت چار افراد شہید اور ۵۰ سے زائد افرادبزخمی ہوئے۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باوجود پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان مہینوں سے جاری جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات پر زور دینے کا عزم ظاہر کیا۔

September 02, 2026, 6:31 PM IST

ایران: سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی اسلام کے دشمنوں کے خلاف مسلم اتحاد کی اپیل

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے مسلم ممالک سے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے، ساتھ ہی سماجی ہم آہنگی اور معاشی اصلاحات پر زور دیا ہے۔

August 30, 2026, 10:02 PM IST

ایران میں حکومت گرانے کا مبینہ منصوبہ ناکام، موساد سے دو سینئر افسر برطرف

اسرائیلی نشریاتی ادارے Channel 12 کی ایک رپورٹ کے مطابق موساد کے سربراہ رومن گوفمان (Roman Gofman) نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کے مبینہ منصوبے کے ناکام ہونے یا عملی مرحلے تک نہ پہنچنے کے بعد دو سینئر انٹیلی جنس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطرف ہونے والوں میں موساد کے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ اور ایران ڈویژن کے سربراہ شامل ہیں، تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

August 07, 2026, 3:55 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK