Inquilab Logo

bal thackeray

بھجبل نےشیوسینا کواسلئےخیر بادکہا تھا کہ بال ٹھاکرےنےمنڈل کمیشن کی مخالفت کی تھی

مہاراشٹر میں او بی سی کا سب سے بڑا چہرہ کہے جانے والے لیڈرکا دعوی ہے کہ وہ ہر حال میں شرد پوار کے ساتھ رہے کیونکہ انہوں نے ریاست میں ریزرویشن کا نفاذ کیا تھا۔

December 01, 2023, 11:42 AM IST

فساد کےدوران بال ٹھاکرے کےبیٹےبندو ٹھاکرے میرے گھرآئے اور تسلی دی

کلا نگر ، باندرہ میں رہائش پزیر۸۵؍سالہ معروف شاعرہ، موسیقار اور گلوکارہ میناقاضی سے انہوں نے کہا کہ ’’آنٹی آپ قطعی فکر نہ کریں، آپ کوکچھ نہیں ہوگا، ہم لوگ آپ کی حفاظت کیلئے موجود ہیں‘‘، میوزک کلاس میں اوشا کھنہ بھی ان کے ساتھ تھیں۔

November 26, 2023, 1:56 PM IST

بی جے پی کی جانب سے ایکناتھ شندے کو ’ہندو ہردئے سمراٹ‘ بنانے کی کوشش؟

راجستھان کی انتخابی مہم میں مہاراشٹر کےوزیراعلیٰ نے بھی حصہ لیا، جہاں بینروں پر ان کے نام کے آگے وہ ’لقب ‘لکھا گیا جو بال ٹھاکرے کیلئے استعمال ہوا کرتا تھا۔

November 25, 2023, 1:01 PM IST

آج شیوسینا کا یوم تاسیس،ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شندے کی الگ الگ ریلیاں

انیس جون کو بال ٹھاکرے کی تشکیل کردہ شیو سینا کا ۵۷؍واں یوم تاسیس منایا جائے گا۔

June 19, 2023, 11:34 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK