EPAPER
۲۰۲۴ء کے نتیجہ کو کالعدم قراردینے کی مانگ کی، بدعنوانی کا الزام لگایا، دوبارہ الیکشن کی مانگ کی۔
September 29, 2026, 8:55 AM IST
دہلی کے Lovebirds نے ’India: IYKYK‘ کلیکشن میں پرانے اسکول چارٹس، ہاتھ سے بنے سائن بورڈز اور باٹا چپل کو جدید فیشن کا حصہ بنایا۔
September 26, 2026, 8:38 AM IST
نئی دہلی میں ۱۲؍ ویں قومی یومِ دستکاری کے موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اترپردیش کے معروف بنکر شاہ محمد انصاری کو ’سنت کبیر ہینڈلوم ایوارڈ‘ سے نوازا۔ انہیں یہ اعزاز روایتی اور معدوم ہوتی بُنائی کے فن کے تحفظ، بنارسی بُنائی کی روایت کو آگے بڑھانے اور نئی نسل کے بنکروں کو تربیت دینے پر دیا گیا۔ انصاری نے بنارسی دستکاری کے قدیم ہنر کو محفوظ رکھنے کے ساتھ نوجوانوں کو اس فن سے جوڑنے میں بھی نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
August 08, 2026, 3:38 PM IST
جس اسکرپٹ کو دیو آنند، پرکاش مہرا اور جتیندر جیسے بڑے ستارے مسترد کر چکے ہوں، جس گانے کو دیو آنند کی فلم سے نکال دیا گیا ہو، وہی فلم اور گانا بعد میں تاریخ رقم کر دیں، تو اسے قسمت کا کھیل ہی کہا جائے گا۔
June 26, 2026, 9:57 AM IST
