• Wed, 07 January, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

bangalore

انڈین اسپیس سائنس اولمپیاڈ میں سری نگر کے ریحان ارشاد نے پہلا مقام حاصل کیا

کریسینٹ پبلک اسکول، سری نگر کی ۱۱؍ ویں جماعت کے طالب علم ریحان ابن ارشاد نے انڈین اسپیس سائنس اولمپیاڈ ۲۰۲۵ء کے فائنل لیول میں سپر سینئر کیٹیگری میں پہلا مقام حاصل کر کے اپنی ریاست اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ یہ مقابلہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس بنگلور نے ۲۷؍ سے ۲۹؍ دسمبر ۲۰۲۵ء تک منعقد کیا تھا۔

December 30, 2025, 5:27 PM IST

بارہمولہ سے آئی پی ایل تک: عاقب نبی، جنہیں دہلی کیپٹلز نے۴۰ء۸؍ کروڑ میں خریدا

جموں و کشمیر کے باصلاحیت تیزگیندباز عاقب نبی نے آئی پی ایل ۲۰۲۶ء کی نیلامی میں تاریخ رقم کر دی، جب دہلی کیپٹلس نے انہیں ۸؍کروڑ ۴۰؍ لاکھ روپے میں اپنی ٹیم میں شامل کیا۔ محض۳۰؍ لاکھ روپے کی بنیادی قیمت کے ساتھ نیلامی میں اترنے والے عاقب نبی کے لیے دہلی کیپٹلز، رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرس حیدرآباد کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔

December 16, 2025, 7:18 PM IST

بنگلورو اور ممبئی میں کرائے کی تبدیلیاں ، کرایہ داروں کو سہولت

کرایہ کا نیا معاہدہ ۲۰۲۵ء دو ماہ کا ڈپازٹ پر جمع کرتا ہے اور رجسٹریشن، کرایہ میں اضافے، ڈیجیٹل ادائیگیوں اور تنازعات کے حل پر واضح اصول بیان کرتاہے۔

November 29, 2025, 4:49 PM IST

بنگلور: اوبر ڈرائیور کی ہمدردی وائرل : بھوکی خاتون مسافر کو سینڈوچ پیش کیا

بنگلور میں ایک خاتون، یوگیتا راٹھور، نے ایک وائرل انسٹاگرام ویڈیو میں اپنے ساتھ پیش آنے والے دل چھو لینے والے واقعے کو شیئر کیا۔ بھوک اور تھکن سے چور یوگیتا ایئرپورٹ کی جانب جا رہی تھیں کہ ٹیکسی ڈرائیور نے ان کی حالت محسوس کر کے راستے میں گاڑی روکی اور ان کیلئے سینڈوچ خریدا۔

November 24, 2025, 9:23 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK